ابی بن معاذ بن انسغزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب ابی بن معاذ بن انس بن قيس بن عبيد بن زيد بن معاوي بن عمرو بن مالك بن النجار الأنصاري الخزرجی النجاری ہیں یہ اپنے بھائی انس بن معاذکے ساتھ غزوہ بدر، غزوہ احد میں شریک تھے یوم بئر معونہ کے دن دونوں بھائی شہید ہوئے[1][2]
ابی بن معاذ بن انس
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. : الطبقات الكبرى،مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت