اب میں بولوں کہ نہ بولوں

بے مثال فن کارانہ صلاحیتوں سے لوگوں کے دل موہ لینے والے فنکار افتخار قیصر (اداکار) نے اپنے عروج کے زمانہ میں پاکستان ٹیلی وژن پر ایک مزاحیہ پروگرام  ’’اب میں بولوں کہ نہ بولوں ‘‘ پیش کیا جس نے انھیں مزید شہرت کی بلندیوں پہ پہنچا دیا اس فنکار کو پشاور کی شان کہا جاتا ہے۔