افتخار قیصر (اداکار)
- افتخار قیصر(صحافی، شاعر، صداکار، سفرنامہ نگار اور فلم ساز کے لیے دیکھیے صفحہ افتخار قیصر
افتخار قیصر پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور اداکار تھے۔ انھوں نے پہلے ہندکو خاکے لکھے، ان کی عوام میں مقبولیت ان کے پروگرام اب میں بولوں کہ نہ بولوں کی وجہ سے تھی۔ ۔[3] انھوں نے 17ستمبر 2017 کو وفات پائی[4]
افتخار قیصر (اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1956ء پشاور |
تاریخ وفات | 17 ستمبر 2017ء (60–61 سال)[1][2] |
شہریت | پاکستان [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار [2]، ٹیلی ویژن اداکار [2]، منچ اداکار [2] |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [2]، ہندکو [2]، پشتو [2] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.thenews.com.pk/latest/230596-Senior-actor-Iftikhar-Qaisar-passes-away-after-protracted-illness
- ^ ا ب پ ت ٹ https://www.pakistantoday.com.pk/2017/09/09/actor-iftikhar-qaisar-admitted-to-hospital-due-to-deteriorating-health/
- ↑ ’’اب میں بولوں کہ نہ بولوں‘‘سے مشہور ہونیوالے افتخار قیصر علیل | انٹرٹینمنٹ - Geo.tv
- ↑ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار افتخار قیصر انتقال کر گئے