اتاکولے
اتاکولے (انگریزی: Atakule) ایک 125 میٹر (410 فٹ) اونچا مواصلاتی اور مشاہداتی ٹاور ہے جو وسطی انقرہ، ترکی کے چانکایا ضلع میں واقع ہے۔ ٹاور کا ڈیزائن معمار راگیپ بلوک نے بنایا اور تعمیراتی کام 1987ء سے 1989ء تک جاری رہا۔
اتاکولے Atakule | |
---|---|
اتاکولے ٹاور | |
عمومی معلومات | |
قسم | آبزرویشن ٹاور کمیونیکیشن ٹاور شاپنگ مال ریسٹورنٹ |
مقام | انقرہ، ترکی |
متناسقات | 39°53′10″N 32°51′22″E / 39.88611°N 32.85611°E |
آغاز تعمیر | 1987 |
تکمیل | 1989 |
اونچائی | |
چھت | 125 میٹر (410 فٹ) |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 4 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Ragıp Buluç |