اتراکھنڈ کے اضلاع کی فہرست

(اتراکھنڈ کے اضلاع سے رجوع مکرر)

ریاست اتراکھنڈ کا ایک ضلع انتظامی جغرافیائی اکائی ہے، جس کا سربراہ ڈپٹی کمشنر یا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہوتا ہے۔

اتراکھنڈ
اتراکھنڈ کے اضلاع

فہرست

ترمیم
رمز ضلع ہیڈکوارٹر[1] آبادی (بمطابق 2011)[2] رقبہ (کلومیٹر²)[3] کثافت (/کلومیٹر²) نقشہ
AL الموڑا ضلع الموڑا 621,972 3,083 202  
BA باگیشور ضلع باگیشور 259,840 2,302 113  
CL چمولی ضلع گوپیشور 391,114 7520 51  
CP چمپاوت ضلع چمپاوت 259,315 1,781 146  
DD ڈیرہ دون ضلع ڈیرہ دون 1,695,860 3,088 550  
HA ہردوار ضلع ہردوار 1,927,029 2,360 817  
NA نینیتال ضلع نینیتال 955,128 3,860 247  
PG پوڑی گڑھوال ضلع پوڑی 686,572 5,399 127  
PI پتھورا گڑھ ضلع پتھورا گڑھ 485,993 7,100 68  
RP رودر پریاگ ضلع رودر پریاگ 236,857 1,890 125  
TG ٹہری گڑھوال ضلع ٹہری 616,409 4,080 151  
US ادھم سنگھ نگر ضلع رودارپور 1,648,367 2,908 567  
UT اتر کاشی ضلع اتر کاشی 329,686 8,016 41  

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Uttarakhand - Districts of India: Know India"۔ National Portal of India۔ 2009-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-04-04
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2011-06-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-15
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2009-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-15