دہرہ دون بھارت کی ریاست اتر کھنڈ کا شہر اور پایۂ تخت ہے، ضلع کا نام بھی ڈیرہ دون ہی ہے۔ یہاں ایک ملٹری اکیڈمی اور سائنسی تحقیقاتی مرکز ہے۔ آب و ہوا کے لحاظ سے سرد اور صحت افزا مقام ہے۔ اس علاقے میں بہترین چاول پیدا ہوتے ہیں۔ یہیں سے مسوری کو جاتے ہیں جو اس سے بلند تر اور خنک اور صحت افزا مقام ہے۔


देहरादून
دیہرادُون

ڈیرہ دون
دار الحکومتی شہر
سرکاری نام
ادارہ جنگلی تحقیق (FRI)
ادارہ جنگلی تحقیق (FRI)
ملک بھارت
ریاستاتر کھنڈ
ضلعدہرہ دون
بلندی440−545 میل (−1,348 فٹ)
آبادی (2011)[1]
 • دار الحکومتی شہر578,420
 • میٹرو[2]714,223
زبانیں
 • دفتریاردو ، ہندی ، انگریزی ، سنسکرت ، تبتی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک رمز248001
رمزِ بعید تکلم91-135
گاڑی کی نمبر پلیٹUK-07
ویب سائٹdehradun.nic.in

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012 
  2. "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012