طبّی نظریہ کے مطابق اثیر ایسے مادّہ کو کہتے ہیں جو دانتوں کی جڑوں میں ڈالا جائے یا وہ دواء جو حلق یا خلائے دہن میں پھونکی جائے ، اِس کا تعلق وجورات سے ہے، وجور حلق میں ڈالی جانے والی دوا کو کہتے ہیں ۔

[[طبیب|اطِبّاء نے اثیر کی یہ تعریف کی ہے کہ یہ ایک بے رنگ خوشبو دار سیال ہے جو بطور محلل و مخدر مستعمل ہے۔

اثیر کا استعمال سب سے پہلے دانتوں کی جڑوں اور خلاؤں (cavities) میں ڈالنے کے لیے ہی کیا گیا تھا۔ یہ Oral Route سے استعمال ہونے والی قدیم ترین دواء ہے۔[1]

اثیر کی اقسام ترمیم

اثیر کی تین اقسام ہیں. (1). اثیر صغیر (2). اثیر الملوک وجہ تسمیہ: چونکہ اِس کو بادشاہوں کے استعمال کے لیے تیار کیا گیا لہذا اِس کا نام اثیر الملوک رکھا گیا۔یا اثیر کے مختلف نسخوں میں یہ سب سے افضل ہے، اِس لیے اِس کو اثیر الملوک کہا گیا۔

(3). اثیر الاحمر وجہ تسمیہ: شنگرف کی شمولیت کی وجہ سے اِس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے ، اِس لیے اِس کا نام الاحمر مشہور ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ 19
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط ترمیم