اثیر عبدالقادر شاہوانی
بلوچی و براہوئی ادیب + تاریخ دان
پیدائش
ترمیمجون 1943ء کو موضع کلی حسنی(ضلع مستونگ) میں پیدا ہوئے،
تعلیم
ترمیمایم اے سیاسیات، ایل ایل بی کے علاوہ بلوچی فاضل کیے،
عملی زندگی
ترمیمپھر سرکاری ملازم رہے، ماہنامہ اولس ، بلوچی اکیذمی کوئٹہ کے 1974ء تا 1986ء ایڈیٹر رہے، 7 جولائی 1995ء تا 31 جولائی 2004ء بلوچی اکیڈیمی کے جنرل سیکرٹری رہے، بعد ازاں پھر 14 اگست 2008ء تا 3 آگست 2013ء اسی عہدے پر فائز رہے، مجموعی طور پر 15 سال اس عہدے پر کام کیا،
وفات
ترمیمتصانیف
ترمیم- آئینہ خاران
- بلوچی ثقافت گیتوں میں
- نوجوانوں کی تنظیم
- شاہوانی (تاریخ)
- قلم قبیلہ(رپورتاژ)
- بلوچی و براہوی شعرا
بلوچی تصانیف یہ ہیں،
- گچین کسمانک
- سائنسی کمال
- پاکستان لیب
- فرگیال
- چینی کھسہ
- اولس گچین
- قائد اعظم، گشتانک
براہوی تصانیف یہ ہیں
- جوان گا خو وخصات
- اللہ نا کنڈا دعوت
- توشہ
- سیرت النبی ص
حوالہ جات
ترمیمانسائیکلوپیڈیا بلوچستانکا(کامران اعظم سوہدروی )