قریب ترین کہکشاں سدیم انڈرومیڈا ہے۔ یہ چکر دار کہکشانوں میں سب سے بڑی ہے۔ اس کا وزن 4 لاکھ ملین سورجوں کے برابر ہے۔ یہ بیس لاکھ نوری سال کے فاصلے پر ہے۔

اوج ثریا ترمیم

اوج ثریا یا ستاروں کا گھنا جھرمٹ ہے۔ تقریباً 60 ملین برس پرانا ہے اور اب بھی زیر تشکیل ہے۔ یہ 3026 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔

حوالہ جات ترمیم