احتشام الحق
احتشام الحق (پیدائش 8 اگست 1982ء) ناروے کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جو قومی ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ [1] مئی 2019ء میں، اسے گرنسی میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے ناروے کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] اس نے 15 جون 2019ء کو اٹلی کے خلاف ناروے کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | احتشام الحق |
پیدائش | جہلم، پنجاب، پاکستان | 8 اگست 1982
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 9) | 15 جون 2019 بمقابلہ اٹلی |
آخری ٹی20 | 8 اگست 2021 بمقابلہ جرمنی |
ماخذ: کرک انفو، 8 اگست 2021ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ehtsham Ul Haq"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-15
- ↑ "National Team to represent Norway at the ICC Men's T20 World Cup Europe Final"۔ The Norwegian Cricket Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-29
- ↑ "Squads announced for ICC Men's T20 World Cup Europe Final 2019"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-31
- ↑ "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Final at St Peter Port, Jun 15 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-15