احداث
اس مضمون کا عنوان خود ساختہ ہے جو اردو ویکیپیڈیا پر بالاتفاق ممنوع ہے۔ براہ کرم اسے موزوں عنوان کی جانب منتقل کرنے میں ہمارا تعاون فرمائیں، ممنون!
ایسے مزید مضامین کے لیے یہ زمرہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
احداث : Innovation
اختراع؛ جدت؛ تبدیلی؛ مسلمہ قوانین، رواج اور رسوم میں نئی چیز شامل کرکے تبدیلی پیدا کرنے کا عمل؛ بدعت؛ طرزِ نو؛ تجدد؛ نئی راہ۔[1]
Innovations : احداثات
احداثی : Innovative
احداثیت / احداثگری : Innovating
Innovator : احداثگر : احداثکار
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان