احد رفیدہ ( عربی: احد رفيده ) جنوبی سعودی عرب کا ایک محافظہ ہے جو عسیر کے علاقے میں واقع ہے۔ اس سے منسلک دیہات کی تعداد 144 ہے اور اس کی آبادی ایک لاکھ کے قریب ہے۔ [1] اس شہر کے شہریوں کی اکثریت کا تعلق قحطانی قبیلے سے ہے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

زمرہ:جغرافیہ سعودی عرب

  1. "About the municipality" (بزبان عربی)۔ 24 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. Citypopulation