سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر احسان بھٹی نے عملی صحافت کا آغاز 1997ء میں روزنامہ جنگ کے شعبہ میگزین سے کیا بعد ازاں روزنامہ انصاف اور روزنامہ خبریں کے ساتھ منسلک رہے، 2006ء سے اب تک روزنامہ ایکسپریس سے ہی وابستہ ہیں احسان بھٹی رواں سال پی یو جے دستور کے جنرل سیکرٹری ہیں،[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ 24 اگست 2022ء