احسن العلوم کراچی
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
احسن العلوم کراچی جامعہ احسن العلوم کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع یے۔ اس کا چانسلر مفتی زرولی خان ہے وفاق المدارس پاکستان سے منسلک ہے۔ درس نظامی کا پورا آٹھ سالہ کورس یہاں کرایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ دو سالہ مفتی کورس بھی کرایا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ذاتی مشاہدہ و رسالہ الاحسن ماہنامہ
ماہنامہ الاحسن کراچی