احسن رمضان

پاکستانی سنوکر کھلاڑی

احسن رمضان ایک پاکستانی سنوکر کھلاڑی

احسن رمضان
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 2005ء (19 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسنوکر کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسنوکر   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

14 اگست 2005ء کو پیدا ہوئے ،

احسن رمضان نے قومی انڈر 16، 17 اور 18 ٹائٹل بھی جیتے ہیں جبکہ وہ قومی انڈر 21 چیمپیئن شپ میں رنراپ رہے ہیں۔

2021ء میں قومی سنوکر چیمپئن شپ میں بھی دکھائی جب وہ فائنل میں پہنچے جہاں انھیں محمد سجاد نے چھ کے مقابلے میں سات فریمز سے شکست دی تھی۔

12 مارچ 2022ء کو انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے ایرانی عامر سرکوش کو 6-5 سے شکست دے کر کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ahsan Ramzan wants Pakistanis to treat cueists with respect like cricketers"۔ www.geo.tv 
  2. "Pakistan's Ahsan Ramzan becomes youngest IBSF world champion"۔ The Express Tribune۔ March 11, 2022 
  3. "Pakistan's 16-year-old Ahsan Ramzan becomes World Snooker Champion"۔ 11 March 2022