14 اگست

ماہ اگست کا چودہواں دن

14 اگست عیسوئی تقویم کا 226 واں دن ہے جبکہ لیپ کے سال میں یہ 227 واں دن ہے۔ اس دن مزید 139 دن سال کے اختتام ہونے میں رہتے ہیں۔

12 اگست 13 اگست 14 اگست 15 اگست 16 اگست

واقعات

ترمیم
  • 1830ء - ممتاز مصلح اور سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کا یوم پیدائش۔[1]
  • 1885ءجاپان میں پہلا براءت جاری کیا گیا۔
  •   1947ءاسلامی جمہوريۂ پاکستان کا قيام۔ پاکستان نے سلطنت برطانیہ سے آزادی حاصل کی اور دولت مشترکہ میں شامل ہو ا۔
  • 1948ء - ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1964ء - مصر، عراق، اردن، کویت اور شام نے مشترکہ معاشی منڈی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا[1]
  • 1971ء - بحرین نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی[1]
  • 1973ء - پاکستان میں آئین مجریہ 1973ء کا نفاذ عمل میں آیا۔
  • 1973ء -ذوالفقار علی بھٹو نے وزیر اعظم نویں وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ سنبھالا[1]
  • 1973ء - فضل الہی چوہدری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو