ان کا نام “احمد بن ابی بکر بن علی بن السراج” ہے، آٹھویں صدی ہجری کے ریاضی دان ہیں، ان کی تصانیف یہ ہیں : مسائل ہندسیہ، رسالہ فی الربع المجنح فی معرفہ جیب القوس وقوس الجیب، رسالہ فی تسطیح الکرہ۔ ان کی وفات: 726ھـ ہے۔ [1]

ریاضی دان
احمد بن سراج
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
عملی زندگی
نمایاں شاگرد برہان الدین قیراطی
پیشہ ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جیومیٹری

تصانیف

ترمیم

وہ جیومیٹری اور ریاضی میں مشہور تھا وہ آٹھویں صدی ہجری میں رہتا تھا اور ان کی سب سے مشہور تصانیف یہ ہیں:

  • (مسائل هندسية)،
  • (رسالة في الربع المجنّح في معرفة جيب القوس وقوس الجيب)،
  • (رسالة في تسطيح الكرة)

وفات

ترمیم

ان کی وفات 726ھ میں ہوئی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ابن السراج أحمد بن محمد بن أحمد الأنصاري - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 21 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2024