برہان الدین قیراطی
برہان الدین قیراطی (726ھ-781ھ/1326ء-1379ء) مملوک دور حکومت میں قاہرہ کا ایک ممتاز شاعر تھا، اس کا نام ابراہیم بن شرف الدین عبد اللہ بن محمد بن عسکر بن مظفر بن بحر بن سادن بن ہلال طائی قیراطی تھا۔ انہوں نے فقہ اور ادب میں کام کیا اور مکہ مکرمہ میں مقیم رہے، جہاں ان کا انتقال ہوا، آپ کی دو مشہور کتب"مطلع النیرین" (مطبوعہ) اور ادب پر ایک کتاب "الوشاح المفضل" (مطبوعہ) لکھی تھیں۔
برہان الدین قیراطی | |
---|---|
(عربی میں: إبراهيم بن عبد الله بن مُحمَّد بن عسكر بن مُظفَّر بن بحر بن سادن بن هلال الطائي القيراطي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | دسمبر1326ء [1] قاہرہ [2] |
وفات | جون1379ء (52–53 سال)[1] مکہ [2] |
عملی زندگی | |
استاد | احمد بن السراج ، ابن نباتہ المصری |
نمایاں شاگرد | عبد الرحیم عراقی ، ولی الدین عراقی ، ابن الجزری ، الفاسی |
پیشہ | شاعر ، فقیہ ، ادیب ، معلم |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | عربی شاعری ، فقہ |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمآپ نے 781ھ میں مکہ مکرمہ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2016 — صفحہ: 812-813 — تأريخ الأدب العربي، الجُزء الثالث — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 6 جنوری 2021
- ^ ا ب تراجم عبر التاريخ: برهان الدين إبراهيم بن عبد الله بن محمد القيراطي الطائي — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 6 جنوری 2021