احمد بن عیسیٰ العجلی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو جعفر احمد بن عیسیٰ عجلی الکوفی ، لقب ابن ابی موسیٰ ، آپ کوفہ کے تبع تابعی اور حدیث نبوی کے راوی تھے۔جو حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک تھے۔ آپ عباسی دور میں کوفہ پیدا ہوئے۔اور کوفہ میں فوت ہوئے۔آپ تیرہویں طبقہ کے راویان حدیث میں سے ہیں۔

شیوخ

ترمیم

ہناد بن سری بن مصعب بن ابی بکر بن شبر بن صفوق بن عمرو بن حاجب بن زرارہ بن عداس الحنظلی الدارمی التمیمی۔ .[1]

تلامذہ

ترمیم

ابو اسحاق ابراہیم بن احمد بن ابراہیم بن عبد اللہ البغدادی .[2]

حوالہ جات

ترمیم