بعض مورخ احمد بن محمد بن عقیل کو شہدائے کربلا میں گردانتے ہیں.


نسب احمد

ترمیم

نسب‌ شناسوں نے محمد بن عقیل کے احمد نام کے فرزند ذکر نہیں کیا [1] [2] [3] عبد اللہ مامقانی آپ کو فرزندان عقیل میں لکھا ہے اور ماں کا ناں امِ‌ ولد بتایا ہے. [4]

رجز احمد در عاشورا

ترمیم

احمد روز عاشورا یہ رجز زیر پڑھتے ہوئے دشمن پو حمله آور ہوئے:

الْیومُ اتْلُو حَسَبی‌ وَ دینی

بِصارمٍ تَحْمِلُه يَمینی‌

احْمی به عَنْ سَيّدی وَدینی

ابْنِ علىِ الطاهرِ الامینِ [5]

بعض نے یہ رجز کچھ تفاوت سے احمد بن محمد هاشمی کی طرف منسوب کیا ہے. [6]

شهادت

ترمیم

آپ کربلا کی لڑائی میں دلیرانہ لڑے ، دشمن فوجوں کے گروہ نے آپ کو زخمی کیا ، آپ گھوڑے سے گرے اور شہید کر دیے گئے[7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. اندلسی، ابن حزم، جمهرة انساب العرب، ص69.
  2. علوی، علی بن محمد، المجدی فی انساب الطالبین، ص308.
  3. زبیری، مصعب بن عبدالله، نسب قریش، ص85.
  4. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
  5. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
  6. ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیهم‌السلام، ج3، ص256.
  7. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.

منبع

ترمیم
  • جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص90.