احمد بن محمد ثعلبی
ابو اسحاق احمد بن محمد بن ابراہیم الثعلبی گیارہویں صدی عیسوی کے مسلمان عالم دین تھے۔
احمد بن محمد ثعلبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | نیشاپور |
وفات | نومبر1035ء نیشاپور |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو عبد الرحمن السلمی |
تلمیذ خاص | ابو حسن علی واحدی |
پیشہ | الٰہیات دان ، شاعر ، مفسر قرآن ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | تفسیر قرآن ، تاریخ |
کارہائے نمایاں | تفسیر ثعلبی |
درستی - ترمیم |
سنی علما کی جانب سے آپ کو بہت بلند مرتبہ دیا گیا۔ طبقات الکبریٰ جلد 3 صفحہ 23 پر ثعلبی کو درج ذیل الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا:
- علم القرآن کے حوالے سے علامہ ثعلبی اپنے دور کے عظیم عالم اور امام اہلسنت تھے۔ ابو قاسم القیشیری کے بیان کرتے ہیں : "مجھے خواب میں اللہ تعالٰی کا دیدار ہوا، میں اس سے گفتگو کر رہا تھا، ہماری گفتگو کے دوران، اللہ تعالٰی نے فرمایا 'ایک نیک شخص آ رہا ہے، میں نے دیکھا اور احمد بن ثعلبی ہماری جانب آ رہے تھے۔
کا رہائے نمایاں
ترمیم- تفسیر ثعلبی
- عرایس المجالس فی قصص الانبیاء انگریزی ترجمہ Lives of the Prophets از ولیم ایم برنر اور بیٹ ویس ملر
مزید دیکھیے
ترمیم- مسلمان علما دین کی فہرست
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14436791j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ