احمد تمول
احمد تمول (3 نومبر 1941ء - 27 اکتوبر 1971ء) ایک بھارتی نژاد جنوب افریقی نسل کشی مخالف کارکن اور افریقن نیشنل کانگریس کے رکن تھے۔
3 نومبر 1941ء کو بریٹن، ٹرانسوال، جنوبی افریقا میں ان کی پیدائش ہوئی۔ ان کے والد کا نام حاجی یوسف تمول اور ان کی ماں کا نام حوا اسماعیل دیندار تھا۔ احمد تمول کے ماں باپ سورت، گجرات سے تعلق رکھتے تھے۔[1]
احمد تمول ایک سیاسی کارکن تھے جنھوں نے کھلے عام جنوبی افریقی حکومت کی نسل کشی پالسی کی مخالفت کی۔ اس وجہ سے انھوں نے ٹررنسوال انڈین کانگریس میں شامل کیا۔ بعد میں انھیں افریقن نیشنل کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی میں بھی شامل کیا گیا۔[2]
تمول کی سوانح عمری کے مطابق اکتوبر 1971ء کے دوران اپارتھائیڈ پولیس نے بڑی بے رحمی سے ان کا قتل کروایا تھا، لیکن پولیس دستاویز کے مطابق انھوں نے جان فاسٹر پولیس اسٹیشن میں خودکشی کی تھی۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ahmed Timol | South African History Online"۔ Sahistory.org.za۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2013
- ↑ South African Democracy Education Trust (SADET) (2006)۔ The road to democracy in South Africa. (1st ایڈیشن)۔ Pretoria: Unisa Press۔ صفحہ: 440۔ ISBN 1868884066۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016
- ↑ President Thabo Mbeki's Foreword in Imitiaz Cajee, Timol: A Quest for Justice
- ↑ "Ahmed Timol"۔ ahmedtimol.co.za۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |