احمد سہراب
مرزا احمد سہراب عباس آفندی کے مرنے کے بعد شوقی کی ولایت کا منکر تھا۔ بہت سے لوگوں نے امریکا میں اس کی پیروی کی اور وہ سہرابی کہلائے اور اس فرقہ کو سہرابیہ کہا جاتا ہے۔ اس کی مقبولیت کی وجہ شوقی کی خراب عادات بنیں کیونکہ شوقی بہائی مذہب کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتا تھا۔[1]
مرزا احمد سہراب | |
---|---|
وشنگٹن ڈی سی میں مرزا احمد سہراب کی سابق رہائش گاہ۔
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1893ء خمینی شہر |
تاریخ وفات | 20 اپریل 1958ء (64–65 سال) |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ علامہ ظہیر، البھائیہ، ص 357