احمد عرفان اسلم
احمد عرفان اسلم ایک پاکستانی سیاسی ماہر ہیں جنھوں نے کاکڑ نگراں وزارت میں 18 اگست 2023ء سے 4 مارچ 2024ء تک نگراں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور نگراں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کے طور پر خدمات انجام دیں۔
احمد عرفان اسلم | |
---|---|
مناصب | |
وزیر قانون، پاکستان | |
برسر عہدہ 18 اگست 2023 – 4 مارچ 2024 |
|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
اسلم نے 18 اگست 2023ء سے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ کاری کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ [1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "MR. AHMAD IRFAN ASLAM, , MINISTER FOR CLIMATE CHANGE AND ENVIRONMENTAL COORDINATION"۔ Pakistan Environmental Protection Agency۔ Government of Pakistan۔ August 1, 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 9, 2024
- ↑ "PID"۔ pid.gov.pk۔ 04 مارچ 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2024