سیاست دان (Politician) اس شخص کو کہا جاتا ہے جو سیاست میں حصہ لے کر عوام کی خدمت کرتا ہے۔ سیاست کار بھی کہا جاتا ہے۔