سردار احمد علی (1914–1980) ، سردار محمد علی کے اکلوتے بیٹے اور آرائیں قبیلے کے سردار تھے۔ سردار احمد علی نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز 18 سال کی عمر میں کیا جب وہ 1930 کی دہائی میں ممبر ڈسٹرکٹ بورڈ لاہور منتخب ہوئے۔ 1950 میں سردار صاحب پاکستان مسلم لیگ کے پہلے صدر اور تمام ضلعی بورڈز کی پنجاب کونسل کے صدر منتخب ہوئے۔

احمد علی (سیاستدان)
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1914ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1993ء (78–79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم