اخترآباد پاکستان کے رینالہ خورد سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ایک مقام ہے۔ یہاں کی شکر منڈی پورے پاکستان مین مشہور ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے اخترآباد کی بیشتر شخصیات نے ملکی اور غیر ملکی سطع پر پاکستان کا نام روشن کیا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کا رہائے نمایاں سر انجام دئے۔ حاجی نظام دین گجر نے 1948ء، 1965ء، 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا اور تمغۂ جنگ اور ستارۂ حرب جیسے اعزازات حاصل کیے۔ اختر خان پہلوان حال ہی میں بھارت میں ہونے والے کبڈی کے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا اہم حصہ تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TMA Renala Khurd Website"۔ 30 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017