آؤٹ پٹ ڈیوائس
(اختراع خارجہ سے رجوع مکرر)
اس کو انگریزی میں output device کہا جاتا ہے۔ یہ شمارندے (کمپیوٹر) میں اسباب ادخال کے ذریعہ درج کی جانے والی معلومات کو ان کے تجزیاتی مراحل کے بعد نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں مثلا ; تظاہر کمپیوٹر (computer display) , مطبعہ (printer) اور آلہ صوت (speaker) وغیرہ۔
ویکی ذخائر پر آؤٹ پٹ ڈیوائس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |