اختر حسین ملک
اختر حسین (غالباً احمدی)حوالہ درکار ملک[1] ملک غلام نبی [2] جو ایک اسکول ہیڈ ماسٹر تھے کے گھر پنجاب کے ایک گاؤں پنجوڑی میں پیدا ہوئے۔آپ تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں چلے گئے اور اپنی تعلیم اور ذہانت کی بنیاد پر جلد ہی آفیسر ٹریننگ کے لیے بھیج دیے گئے اور سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر کمیشن حاصل کیا۔تقسیم ہند کے بعد آپ پاکستانی فوج کا حصّہ بنے۔آپ ایک انتہائی قابل،دلیر، پر اعتماد، حاضر جواب اور ہر دلعزیز شخصیّت کے حامل تھے اور آرمی کے رینکس میں آپ کی بڑی عزت تھی۔ آپ خاص طور پر آپرشن جبرالٹر اور آپریشن گرینڈ سلام کے ہیرو کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔رن آف کچھ میں کامیابی کے بعد آپریشن جبرالٹر کے ذریعہ پاکستانی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی مدد سے انڈین آرمی کو پیچھے دھکیلنا چاہا۔ [3]
اختر حسین ملک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 22 اگست 1969ء |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہندوستانی فوجی اکادمی |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم ، پاک بھارت جنگ 1947 ، پاک بھارت جنگ 1965ء ، آپریشن جبرالٹر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://en.m.wikipedia.org/wiki/Akhtar_Hussain_Malik
- ↑ http://samt.bazmeurdu.net/article/%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%86%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%8C%D8%A7%D8%AF-%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%DB%94%DB%94%DB%94/
- ↑ https://jang.com.pk/amp/677260