اختر عباس نجفی جامعۃ المنتظر کے بانی اور ایک شیعہ عالم دین ہے۔ آپ نے 1954 ء میں مولانا صفدر حسین کے ہمراہ اس جامعہ کی نبیاد رکھی۔ اور آپ نے مفاتیح الجنان کا بھی اردو ترجمہ کیا۔