اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

اخروٹ

Juglans regia - Köhler–s Medizinal-Pflanzen-081.jpg
اخروٹ

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Fagales
خاندان: Juglandaceae
جنس: Juglans
نوع: Juglans regia
سائنسی نام
Juglans regia[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Juglans regia range.svg
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Juglans regia

اخروٹ یا اخروٹ ایرانی (علمی نام: Juglans regia) اخروٹ Juglandaceae خاندان سے ايک درخت ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی45میٹر ہوتی ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتي ہے۔ اخروٹ ایراني اپریل سے مئی تک کھلتا ہے۔www.healthhaveli.com اس کا پھل آسانی طور پر اخروٹ کے نام سے مشہور ہے یہ درخت بہت سے طبیعی مواد اسید لینولئیک، گالیک اسید، الاجیک اسید، β-Carotene، حیاتین ج، حیاتین بی - 3، بی - 5، بی - 6، حیاتین اي، ٹریس عناصر پوٹاشیم، فاسفورس اور میگنیشیم , Juglone, كيرسيتين، کائمفرول پر مشتمل ہے۔ اخروٹ کھانے کی صنعت،طب اور سنگار میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا پھل 70% چربي مواد، 18٪ پروٹین اور 3٪ کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہے مگر اس اخروٹ سے پودا کا تیل بھی حاصل کرتا ہے۔

طب میںترميم

درخت کی پتیوں سے ایک دوا تیار ہوتا ہے جس ہاضمے، قبض اور آنورکسی (ایک نفساتی مرض جس میں بھوک اڑ جاتی ہے) پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔ ایک مشہورہ جڑی بوٹیوں کی ماہرہ Maria Treben نے اپنی کتاب میں لکھا کہ درخت کی پتیوں ذیابیطس اور الکحولی التہاب جگر علاج کے لیے بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/63495 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359018 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 997
  3.    "معرف Juglans regia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء.