ایرانی اخروٹ
ایرانی اخروٹ | |
---|---|
اخروٹ
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Fagales |
خاندان: | Juglandaceae |
جنس: | Juglans |
نوع: | Juglans regia |
سائنسی نام | |
Juglans regia[2][3] لنی اس ، 1753 | |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
اخروٹ یا اخروٹ ایرانی (علمی نام: Juglans regia) اخروٹ Juglandaceae خاندان سے ايک درخت ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی45میٹر ہوتی ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتي ہے۔ اخروٹ ایراني اپریل سے مئی تک کھلتا ہے۔[4] اس کا پھل آسانی طور پر اخروٹ کے نام سے مشہور ہے یہ درخت بہت سے طبیعی مواد اسید لینولئیک، گالیک اسید، الاجیک اسید، β-Carotene، حیاتین ج، حیاتین بی - 3، بی - 5، بی - 6، حیاتین اي، ٹریس عناصر پوٹاشیم، فاسفورس اور میگنیشیم ، Juglone، كيرسيتين، کائمفرول پر مشتمل ہے۔ اخروٹ کھانے کی صنعت،طب اور سنگار میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا پھل 70% چربی مواد، 18٪ پروٹین اور 3٪ کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہے مگر اس اخروٹ سے پودا کا تیل بھی حاصل کرتا ہے۔
طب میں
ترمیمدرخت کی پتیوں سے ایک دوا تیار ہوتا ہے جس ہاضمے، قبض اور آنورکسی (ایک نفساتی مرض جس میں بھوک اڑ جاتی ہے) پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔ ایک مشہورہ جڑی بوٹیوں کی ماہرہ Maria Treben نے اپنی کتاب میں لکھا کہ درخت کی پتیوں ذیابیطس اور الکحولی التہاب جگر علاج کے لیے بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/63495 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 997 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359018
- ↑ "معرف Juglans regia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء
- ↑ www.healthhaveli.com