اخفش اکبرابو الخطاب عبد الحميد بن عبد المجيد اور ان کی شہرت اخفش اکبر سے ہے ان کی وفات۔ 177ھ بمطابق 793ء اور یہ  نحوی ہیں۔

  • ولادت هَجَر بحرين، میں ہوئی ان کی سکونت بصرہ میں تھی . یہ غلام تھے قيس بن ثعلبہ کے .انھیں اخفش اول بھی کہا جاتا ہے یہ کتب تفاسیر میں اشعار کے ماہر ہیں
  • ان سے ایک جماعت نے علم حاصل کیا ان میں سے عيسى ابن عمر و، ابو عبيدة، معمر بن المثنى، و أبو زيد الأنصاری، اصمعی، و سيبویہ زیادہ مشہور ہیں۔

حوالہ جات ترمیم