ریاضی میں، تفاعل کا ادخال ایک قدر ہے جو تفاعل کا نتیجہ حاصل کرنے کے لیے فراہم کی جاتی ہے۔ اسے ایک ناتابع متغیر یا آزاد متغیر بھی کہا جاتا ہے۔[1] مثال کے طور پر، میں تفاعل میں دو ادخال ہیں، اور ۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. I.N. Bronshtein، K.A. Semendyayev، G. Musiol، H. Muehlig (2007)۔ Handbook of Mathematics (5th ایڈیشن)۔ Berlin Heidelberg New York: Springer۔ صفحہ: 47۔ ISBN 978-3-540-72121-5 
  2. A. D. Aleksandrov، A. N. Kolmogorov، مدیران (1999)۔ Mathematics: Its Content, Methods and Meaning۔ Courier Dover