ادراکی حیاتیات
ادراکی حیاتیات (انگریزی: Cognitive biology) ایک ابھرتا ہوا سائنسی شعبہ ہے جس میں انسان سمیت تمام جانداروں کے عقل و فہم کے حیاتیاتی افعال کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔