ادو شہر
ادو شہر (Addu City) مالدیپ کا ایک شہر ہے۔ ادو شہر آبادی کے لحاظ سے مالدیپ کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔
އައްޑޫ | |
---|---|
شہر | |
ملک | مالدیپ |
جغرافیائی جزائر | جزائر ادو |
حکومت | |
• میئر | عبد اللہ صادق |
رقبہ | |
• کل | 11.234 کلومیٹر2 (4.337 میل مربع) |
Dimensions | |
• لمبائی | 11.55 کلو میٹرمیل (7.18 میل) |
• چوڑائی | 14.29 کلو میٹرمیل (8.88 میل) |
آبادی (2013) | |
• کل | 32,062 |
• کثافت | 2,900/کلومیٹر2 (7,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | MST (UTC+05:00) |