ادیتا بھتٹاچریا 1965 (عمر 58–59 سال) ایک بھارتی فلم ڈائیریکٹر اور منظر نویس ہیں جو اپنی فلم راکھ (1989) کے لیے جانے جاتے ہیں جس میں عامر خان اور پنکاج کپور جیسے اداکاروں نے کام کیا تھا اس فلم نے تین نیشنل فلم ایوارڈ جیتے تھے۔ وہ فلم ڈائیریخٹر باسو بتا چریا کے بیٹے ہیں۔

ادیتا بھتٹاچریا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1965ء (عمر 58–59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سنجنا کپور (1989–1990)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد باسو بھتٹاچریا  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ رنکی بھتٹاچریا  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  منظر نویس،  اداکار[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

وہ ایک نامور فلمی ڈئیریکتروں کے گھر میں پیدا ہوئے والد صاحب خود اسی پیشے سے منسلک تھے جبکہ والدہ خود ایک ڈاکیومنٹری اور کالمنگار تھیں وہ فلمساز بیمل رائے کی بیٹی تھیں۔ اسنکی دو بہنیں ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

راکھ (فلم)

حوالہ جات ترمیم

  1. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=438032 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022