فلسفۂ مابعدالطبیعیات میں ارتیابیت (Skepticism) یا تشکیک سے مراد کسی مسئلے پر حتمی فیصلہ سے قبل اس کے امکانات اور نتائج پر پس و پیش کے بعد تحقیق کرنے کے ہیں۔ کیونکہ انسانی ذہن اپنی فطرت میں اشیاء کی قطعی ماہیت کے ادراک پر قادر نہیں۔ ارتیابییت دراصل ’’علم‘‘ سے انکار پر مائل ہے۔ ڈیوڈ ھیوم، کانٹ اور برٹرینڈ رسل نے تشکیک کی افادیت و خامیوں پر مبسوط علمی بحثیں کیں ہیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

http://plato.stanford.edu/contents.html

http://www.ditext.com/runes/index.html

http://www.muslimphilosophy.com