اردن لوک ورثہ عجائب گھر

اردن لوک ورثہ عجائب گھر (انگریزی: Jordan Folklore Museum) اردن کے شہر عمان میں واقع ایک عجائب گھر ہے۔ یہ رومی تھیٹر کے ساتھ ہی واقع ہے۔ اس کا قیام 1971ء میں عمل میں آیا تھا۔ اس عجائب گھر میں اردنی اور فلسطینی لوک ورثہ کا ایک مجموعہ مثلاً ملبوسات، موسیقی کا سامان اور دستکاری رکھے گئے ہیں۔ [1][2]

اردن لوک ورثہ عجائب گھر
Jordan Folklore Museum
اردن لوک ورثہ عجائب گھر
سنہ تاسیس1971
محلِ وقوععمان (شہر)، اردن
نوعیتلوک ورثہ عجائب گھر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Welcome to Jordan Tourism Board> Where to go> Amman> Museums"۔ In.visitjordan.com۔ 18 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2015 
  2. "Jordan Folklore Museum"۔ Travelojordan.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2015