اردولنک فری نیٹ اردو سافٹ ویئر بنانے والا پہلا ادارہ ہے۔ اردو کی تاریخ میں پہلی بار اردو چیٹ۔ اردو ایم ایس این میسنجر۔ اردو ای میل۔ اردو پلئیر۔ اردو فائل ٹرانسفر۔ اردو ڈکشنری بنانے کا شرف اُردولنک کو ہی حاصل ہے۔ تمام سافٹ ویرز اور ان کا استعمال مفت ہے۔ ہمارا مقصد اپنی قومی زبان اور صوبائی زبانوں کو فروغ دینا ہے۔ اردو بولیں۔ اردولکھیں۔ اردو پڑھیں۔ یہی ہماری پہچان ہے۔ سافٹ ویر ڈاون لوڈ کریں۔ اس کو چلائیں اور پھر اردو کو عملی طور پر انٹرنیٹ پر رنگ پرنگے فونٹس اور سمائلیز کے ساتھ بھاگتے ہوئے دیکھیں۔ ہزاروں گانے اردو بول کے ساتھ جھوم جھوم کر سنیں۔ آپس میں انفارمیشن کا تبادلہ کریں۔ اپنے دور دراز فیملی ارکان کے ساتھ اپنے الگ روم میں گروپ کی صورت یا ون ٹو ون اردو میں چیٹ کریں۔ جب آپ کو یقین آجائے کے یہ سافٹ ویر واقعی کمال کے ہیں اور بالکل فری ہیں تو آپ بھی اس خدمت زبان میں حصہ لیں اور اردو کو وہ مقام دلانے میں ہماری مدد کریں جس کی یہ حق دار ہے۔ مزید تفصیل کے لیے

Help@UrduLink.Com

پر رابطہ کریں

http://UrduLink.Comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdulink.com (Error: unknown archive URL)

اردولنک چیٹ روم

ترمیم

یہ خالص اردو میں مکمل چیٹ روم ہے جس میں یوزر ون ٹو ون یا گروپ کی صورت میں آپس میں چیٹ کر سکتے ہیں۔ چیٹ روم خوبصورت کلر۔ پندرہ کے قریب خوبصورت اردو فونٹس۔ طرح طرح کی دلچسپ سمائلیز۔ کے ساتھ مزین ہے۔ برہ راست ویب چیٹ کا لنک

http://UrduLink.Orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdulink.org (Error: unknown archive URL)

اردولنک ای میل

ترمیم

اس سافٹ ویر سے آپ بغیر کسی اکاونٹ کے اردو میں ای میل کر سکتے ہیں جس کو ہر کمپیوٹر پر دیکھا جا سکتا ہے

اردولنک ایم ایس این میسنجر

ترمیم

یہ ایم ایس این میسنجر کی اردو کاپی ہے اور اصلی ایم ایس این میسنجر ہے۔

اردوچیٹ سپیل چیکر

ترمیم

تمام سافٹ ویر میں اردو سپیلنگ چیک کرنے کا سسٹم موجود ہے۔ جو لوگ اردو سیکھ رہے ہیں ان کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں

ھمسفر

ترمیم

یہ رشتہ بورڈ ہے جہاں پر آپ اپنے بچوں کے رشتے پوسٹ کر سکتے ہیں۔ دوسروں کے رشتے دیکھ سکتے ہیں۔ آپس میں رشتے کے بارے بات چیٹ بذریعہ چیٹ یا بذریعہ اردولنک پیغام سسٹم سے تبادلہ خیال کر سکتے ہیں۔

اردولنک سازوآواز

ترمیم

اردولنک پلئیر اردو گانے اردو ٹائیٹل کے ساتھ دیکھنے۔ سننے۔ آپ لوڈ کرنے اور ڈاون لوڈ کرنے کا سافٹ ویر ہے۔۔ اس وقت ہزاروں کے حساب سے پاکستانی اور انڈین گانے اس میں موجود ہیں ۔

اردولنک لائبریری

ترمیم

یہاں اردو یونیکوڈ کتابوں کا ذخیرہ ہے۔ آپ اپنی آن لائن کتاب بھی لکھ سکتے ہیں۔ اردولنک کے یوزر یہاں روزانہ نیو معلومات پوسٹ کرتے رہتے ہیں

اردو سافٹ ویر ڈاون لوڈ

ترمیم

.تمام سافٹ ویر ایک ہی پیک کے اندر ہیں۔ پیک کی دو اقسام ہیں۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں جاوا 1.5 یا اس سے بہتر ورژن انسٹال ہے تو آپ پیک نمبر 2 ڈاون لوڈ کریں۔ اگر آپکو یہ نہیں معلوم کے آپ کے کمپیوٹر میں جاوا موجود ہے یا نہیں تو پھر لازمی پیک نمبر 1 ڈاون لوڈ کریں کیوں کے جاوا کے بغیر اردولنک سافٹ ویر نہیں چلے گا۔ جن کے پاس پہلے ہی اردولنک کا ورژن 4.0.0 موجود ہے وہ صرف آپ ڈیٹ لوڈ کریں۔ اگر کسی بھی وجہ سے ڈاون لوڈ کام نہیں کرتا تو پھر صرف پیک نمبر 1 دوبارہ لوڈ کریں۔ http://rajafamily.com/Setup400.exeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rajafamily.com (Error: unknown archive URL)
http://rajafamily.com/Setup400s.exe[مردہ ربط]
htttp://chat2.urdulink.com

اظفر : اردولنک ڈاک کام
http://urdulink.org/chat.JPG[مردہ ربط]
http://urdulink.org/player.JPG[مردہ ربط]