اردو کارٹون دنیا (ویب سائٹ)
اردو زبان میں کامکس ویب سائٹ
اردو کڈز کارٹون یا اردو کارٹون دنیا بچوں کے لیے اردو زبان میں تحریر شدہ کامکس اور کارٹون کی ویب گاہ ہے۔ اس ویب گاہ کا آغاز بھارتی صحافی سید مکرم نیاز نے 2012ء میں کیا، ویب گاہ کا ڈومین نیم اردو کڈز کارٹون ہے لیکن ویب گاہ کا عام استعمال ہونے والا نام اردو کارٹون دنیا ہے۔ اس ویب گاہ میں بچوں کے لیے مختلف زبانوں کی کامکس کو اردو میں ترجمہ کر کے پیش کیا جاتا ہے۔ اب تک اس ویب گاہ کے لیے مکرم نیاز نے دو سو سے زائد کامکس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔[1]
سائٹ کی قسم | کارٹونی کہانیاں (کامکس) |
---|---|
دستیاب | اردو |
مالک | سید مکرم نیاز |
بانی | مکرم نیاز |
ایڈیٹر | مکرم نیاز |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 252,273 (عالمی جنوری/2018ء) |
تجارتی | نہیں |
آغاز | 2012ء |
موجودہ حیثیت | آن لائن |
کردار
ترمیمنام | ا اصل نام | تفصیل |
---|---|---|
سپریمو | معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن | |
فولادی | ایک دلیر نوجوان | |
گوفی (کتا) | ایک کتا | |
جادوگر سرکار | ||
شہ زور نقاب پوش | ||
جانی | ||
بلو | ||
بہادر | ||
بنی خرگوش | ||
بھولا بلا | ||
گھسیٹا | ||
چندو | ||
سندر بن | ||
بی موٹی | ||
پپو اور ببلو | ||
چھوٹے نواب | ||
ٹام اور جیری | ||
ملا نصیر الدین | ||
میاں نٹ کھٹ | ||
پنکی | ||
جانی | ||
چاچا چودھری | ||
ڈونالڈ بطخ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ علی مجتبیٰ (19 نومبر 2017ء)۔ "بچوں کے لیے ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ"۔ 23 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2018