اردو ہال بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں قائم ایک ادارہ ہے جو اردو زبان کے فروغ کے لیے کام کرتا ہے۔