دکن
دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفع دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنتِ دکن کہتے ہیں۔
سطح مرتفع دکن
ترمیمبھارت کا جنوبی حصہ ایک سطح مرتفع کی شکل میں ہے اور یہ وسط بھارت سے شروع ہوکر تمام جنوبی ہند میں پھیلا ہوا ہے۔[1] یہ بھارت کا سب سے بڑا سطح مرتفع ہے۔
اس علاقے کے اہم شہر
ترمیمدکن کے اہم مسلم سلاطین
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Page 46, Atar Singh Dr. Jadoan (Published September 2001)۔ Military Geography of South-East Asia۔ India: Anmol Publications Pvt. Ltd.۔ صفحہ: 270 pages۔ ISBN 8126110082۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2008
بیرونی روابط
ترمیم- The Deccan Peninsulaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sanctuaryasia.com (Error: unknown archive URL)
- Central Deccan Plateau dry deciduous forests
- Geology of Deccan Plateauآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mit.edu (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر دکن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |