ارنسٹ رائٹ (انگریز کرکٹر)

ارنسٹ ونسنٹ رائٹ ایم سی (24 اکتوبر 1894ء-16 دسمبر 1977ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ رائٹ دائیں ہاتھ کا بلے باز تھا۔ وہ کیٹرنگ نارتھمپٹن شائر میں پیدا ہوئے تھے۔ رائٹ نے پہلی جنگ عظیم کے دوران خدمات انجام دیں، 1917ء تک وہ عارضی لیفٹیننٹ تھے اور اسی سال ستمبر میں انہیں قائم مقام کپتان کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ [1] فروری 1918ء تک وہ ٹینک کور میں عارضی لیفٹیننٹ اور قائم مقام کپتان کے بیک وقت عہدوں پر فائز رہے۔ [2] انہیں ملٹری کراس سے نوازا گیا۔

ارنسٹ رائٹ
شخصی معلومات
پیدائش 24 اکتوبر 1894ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیتتیرینج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16 دسمبر 1977ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (1919–1919)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ملٹری کراس    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فروری 1919ء میں جنگ ختم ہونے کے 3 ماہ بعد انہوں نے عارضی کپتان کا عہدہ چھوڑ دیا۔ [3] 1919ء میں نارتھمپٹن شائر کے لیے وارکشائر اور سسیکس کے خلاف کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹ میں 2 فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کی۔ [4] انہوں نے ان میچوں میں مجموعی طور پر دو رن بنائے۔ [5] وہ 16 دسمبر 1977ء کو اپنی پیدائش کے شہر میں انتقال کر گئے۔ ان کے بھائی البرٹ رچرڈ اور اسٹیفن سبھی نارتھمپٹن شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. The London Gazette: (Supplement) no. 30299. p. . 1917-09-21.
  2. The London Gazette: (Supplement) no. 30530. p. . 1918-02-15.
  3. The London Gazette: (Supplement) no. 31459. p. . 1919-07-15.
  4. "First-Class Matches played by Ernest Wright"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2011 
  5. "First-class Batting and Fielding For Each Team by Ernest Wright"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2011