ارنسٹ بروگھم ڈوکر (پیدائش: یکم اپریل 1842ء)|(انتقال:12 اگست 1923ء) ایک آسٹریلوی جج ، کرکٹ کھلاڑی اور فوٹوگرافر تھا۔ڈوکر نیو ساؤتھ ویلز کے پادری اور سیاست دان جوزف ڈوکر اور اس کی دوسری بیوی مٹیلڈا بروگھم کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ وہ نیو ساؤتھ ویلز کے بالائی ہنٹر ریجن میں سکون کے قریب اپنے والد کی جائداد "تھورنتھ ویٹ" میں پیدا ہوا تھا۔ [1] انھوں نے 1863ء میں بی اے اور 1865ء میں سینٹ پال کالج، یونیورسٹی آف سڈنی سے ایم اے کیا۔ [1]

ارنسٹ بروگھم ڈوکر
ذاتی معلومات
پیدائش1 اپریل 1842(1842-04-01)
"تھورنتھویٹ", اسکون، نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
وفات12 اگست 1923(1923-80-12) (عمر  81 سال)
الزبتھ بے، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
ماخذ: Cricinfo، 26 دسمبر 2016ء

انتقال

ترمیم

ارنسٹ ڈوکر12 اگست 1923ء کو الزبتھ بے، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں اپنے گھر پر 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ [2] اس نے 1873ء میں کلریسا میری ٹکر سے شادی کی۔ ان کا انتقال جون 1918ء میں ہوا۔ ان کی 7بیٹیاں اور 2بیٹے تھے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Woodman, Stewart J. "Docker, Ernest Brougham (1842–1923)". Australian Dictionary of Biography. Published first in hardcopy 1981, accessed online 12 May 2020.
  2. استشهاد فارغ (معاونت)