1 اپریل
30 مارچ | 31 مارچ | 1 اپریل | 2 اپریل | 3 اپریل |
واقعات
ترمیم- 1826ء - سیمیول مارلی نے انٹرنل کمبسشن انجن کو پیٹنٹ کرا لیا۔
- 1867ء - سنگاپور برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
- 1937ء - اردن برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
- 1949ء - نیو فاؤنڈ لینڈ کینیڈا کا حصہ بن گیا۔
- 1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
- 1997ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی 13ویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیم کو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔
- 2008ء - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔
- 1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا ۔[1]
- 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ (موجودہ صورت:اوڈیشا) وجود میں آئے۔ [2]
ولادت
ترمیموفات
ترمیمتعطیلات و تہوار
ترمیم- دنیا بھر میں لوگوں کو بیوقوف بنانے کا دن اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے۔ [1]
- یوم اوڈیشا جسے "اوڈیشا دیوس" اور "اتکلہ دیوس" بھی کہا جاتا ہے، 1 اپریل 1936ء میں بھارت کی ریاست اوڈیشا (سابق نام: صوبہ اڑیسہ) کے صوبہ بہار اور اڑیسہ سے الگ ایک مستقل ریاست کے طور پر قرار دیے جانے اور مدراس پریزیڈنسی سے کوراپوٹ اور گنجام کے علٰىحدہ ہوکر اوڈیشا میں داخل ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ "ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ" ଶ୍ରେଣୀ ୧୦ - ପୃଷ୍ଠା ୬୯|اڈیہ تاریخ و سیاسی سائنس - دسویں کلاس - صفحہ نمبر 69 - سن طباعت: 2018
- ↑ "Utkala Dibasa also called Odisha Day is celebrated on April 1st today"۔ infocera.com۔ 2012۔ 05 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2012۔
The Odisha province was formed on the basis of linguistic pattern of people in the area on April 1, 1936
- ↑ "Poor water management has made Odisha victim of drought and floods"۔ The Hindu۔ 09 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2006