ارونس
ارونس یا الرسی ارونس، (انگریزی زبان میں : Arviens or Aulerci Arviens) ایک کلتی قبیلے کے گروہ یا خاندان کا نام ہے۔ یہ شمال مشرقی فرانس کے ایک قدیم شہر گول (موجودہ نام لیول) میں رہتا تھا۔ یہ گروہ پہلی صدی عیسویں میں موجود تھا۔ یہاں رہنے کی وجہ سے ،یہ لوگ كلتی اور گول کے باشندے کہلاتے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- انسائیکلوپیڈیا آف یورپین پیپلز، مصنف: کرل والڈمین اور کتھرائن میسن، ص- 40