ارک ایئر
ارک ایئر (انگریزی:Arik Air ) نائجیریا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[3] ارک ایئر کا مرکزی دفتر نائجیریا کے ائیر پورٹ Murtala Muhammed International Airport پر واقع ہے۔
ارک ایئر | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2006[1]، 2002[2] | |||
ملک | نائجیریا [1] | |||
بانی ادارہ | ارک ایئر [1] | |||
طیارے | ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 747-8 ، 787 ڈریم لائنر ، ڈیش 8 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[1] | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت https://www.arikair.com/
- ↑ https://www.arikair.com/
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |