استاد رفیق حسین خان کلاسیکل گلوکار موسیقار تھے۔

استاد رفیق حسین خان کلاسیکی گلوکار غلام علی کے شاگرد بھی تھے۔ استاد رفیق حسین نے کلاسیکل گلوکار غلام علی کے 30 البم کی موسیقی ترتیب دی۔بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے اور غلام علی کے کئی گانوں کی موسیقی بھی استاد رفیق حسین نے ترتیب دی تھی۔ استاد رفیق حسین ہارٹ اٹیک کے باعث 3 ستمبر 2020ء کو رائے ونڈ ضلع لاہور میں انتقال کر گئے -استاد رفیق حسین کی عمر 65 برس تھی، قبرستان مانگا روڈ رائے ونڈ میں تدفین کی گئی۔ [1][2]

حوالہ جات ترمیم