3 ستمبر
1 ستمبر | 2 ستمبر | 3 ستمبر | 4 ستمبر | 5 ستمبر |
3 ستمبر حالیہ برسوں میں |
2024 (منگل) |
2023 (اتوار) |
2022 (ہفتہ) |
2021 (جمعہ) |
2020 (جمعرات) |
2019 (منگل) |
2018 (پير) |
2017 (اتوار) |
2016 (ہفتہ) |
2015 (جمعرات) |
واقعات
ترمیم- 1260ء - معرکہ عین جالوت: فلسطین میں منگولوں اور مملوکوں کے درمیان تاریخ کی ایک اہم جنگ معرکۂ عین جالوت لڑی گئی۔
- 1977ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا۔
- 2006ء - ٹینس کے معروف کھلاڑی آندرے اگاسی نے سبکدوشی کا اعلان کیا۔
- 2004ء - روس میں بسلان اسکول کے بچوں کو یرغمال بنانے کے واقعے کا ڈراپ سین، تین سو پچاس افراد ہلاک [1]
- 1994ء - چین اور روس کے درمیان ایٹمی حملہ نہ کرنے کا معاہدہ[1]
- 1979ء - غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر پاکستان ضیاء الحق ہوانا (کیوبا)پہنچ گئے۔ [1]
- 1977ء - سابق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کو قصوری قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔[1]
- 1973ء - روزنامہ حریت اورروزنامہ جسارت پر پابندی عائد کے یو جے نے پابندیوں کو مستر د کر دیا۔[1]
- 1947ء - لیاقت نہرو پریس کانفرنس مسلم کُش فسادات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم[1]
- 1939ء - جنگ عظیم دوم: برطانیہ اور فرانس نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔[1]
- 1783ء - معاہدہ پیرس:امریکا اور برطانیہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا۔[1]
ولادت
ترمیم- 1856ء - رابرٹ اسٹیورٹ، جنوب افریقی کرکٹ کھلاڑی
- 1905ء - جون ملز، نیوزی لینڈ کرکٹ کھلاڑی
- 1964ء - جنید جمشید، پاکستانی گلوکار
- 1965ء - چارلی شین، امریکی اداکار
- 1976ء - وویک اوبرائے، بھارتی اداکار
وفات
ترمیم- 1883ء - ایوان ترگنیف (روسی ناول نگار)
- 1994ء - بلی رائٹ، برطانوی فٹ بالر
- 2016ء - میر قاسم علی بنگلہ دیشی سیاست داں
- 2023ء - ہیتھ سٹریک، زمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ کوچ
- 2023ء - پیلو رپورٹر، ہندوستانی سابق بین الاقوامی کرکٹ امپائر